بس دارالحکومت لیما سے لا مرسیڈ جانے کے دوران تنگ اور پیچیدہ سڑک پر حادثے کا شکار ہو گئی

شائع شدہ 9 months ago پر Jul 27th 2025, 9:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پیرو میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 18 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ پیرو کے اینڈیز علاقے میں پیش آیا جہاں ایک مسافر بس کھائی میں گرنے سے 18 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔
مقامی حکام کے مطابق بس میں 60 سے زائد مسافر سوار تھے اور بس دارالحکومت لیما سے لا مرسیڈ جانے کے دوران تنگ اور پیچیدہ سڑک پر حادثے کا شکار ہو گئی۔
ہلاک ہونے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات تاحال سامنے نا آسکیں تاہم اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

اسلام آباد کےتھانہ نون کی حدود سے خاتون اور بچے سمیت 4 افراد کی لاشیں برآمد
- 7 گھنٹے قبل

پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد گڈز اورپبلک ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میں اضافہ کردیا
- 7 گھنٹے قبل

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے مسقط کیلئے روانہ
- 2 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے عباس عراقچی کی ملاقات،دو طرفہ تعاون اور مذاکرات کے حوالے سے تبادلہ خیال
- 8 گھنٹے قبل

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی ،فتنہ الہندوستان کا ڈھاڈر میں حملہ ناکام، متعدد دہشت گرد ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کا اثرورسوخ عالمی سطح پرتسلیم،مشرقِ وسطیٰ میں امن کا نیا محورکر ابھرا ہے،عالمی اخبار
- 6 گھنٹے قبل

مسلسل کمی کے بعد سونا اچانک کئی ہزار روپے مہنگا، خریدار پریشان
- 7 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،مشرق وسطیٰ اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
- 5 گھنٹے قبل

عباس عراقچی کی وفد کےہمراہ وزیر اعظم سے ملاقات،مشرقِ وسطیٰ اور مذاکرات کے حوالے سے تبادلہ خیال
- 5 گھنٹے قبل

پنجاب میں میٹ ایکسپورٹ کے فروغ کے لیے چینی کمپنی سمیت 7 اداروں کے ساتھ ایم او یوز پر دستخط
- 7 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت ملیریا کی روک تھام اور عوام کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے، مریم نواز
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان نے الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او تھری کامیابی سے خلا میں بھیج دیا
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات














.jpg&w=3840&q=75)