خیال رہے کہ رضا پہلوی کئی دہائیوں سے جلاوطنی کی زندگی گزار رہے ہیں اور خود کو ایران کے مستقبل میں ایک ممکنہ کردار کے طور پر پیش کرتے ہیں


برلن : ایران کے جلا وطن رہنما رضا پہلوی ایک شخص نے سرخ رنگ کا مائع پھینک دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ایک پریس کانفرنس کے بعد باہر نکل رہے تھےکہ اسی دوران ایک شخص نے ان پر سرخ رنگ کا مائع پھینک دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق رضا پہلوی اس حملے میں وہ محفوظ رہے اور انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچاجبکہ حملہ آور کو فوری طور پر پولیس نے گرفتار کر لیا۔

رپورٹس کے مطابق اس سے قبل پریس کانفرنس کے دوران رضا پہلوی نے ایران کی حکومت پر سخت تنقید کی اور کہا کہ موجودہ نظام میں تبدیلی کے امکانات کم ہیں۔
پریس کانفرنس میں انہوں نے یورپی ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ ایرانی عوام کی زیادہ حمایت کریں جو جمہوریت کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔
خیال رہے کہ رضا پہلوی کئی دہائیوں سے جلاوطنی کی زندگی گزار رہے ہیں اور خود کو ایران کے مستقبل میں ایک ممکنہ کردار کے طور پر پیش کرتے ہیں۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 16 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 12 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 21 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 21 گھنٹے قبل





