Advertisement
تجارت

مسلسل کمی کے بعد سونا اچانک کئی ہزار روپے مہنگا، خریدار پریشان

خیال رہے کہ گزشتہ 5روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 15 ہزار 200روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی،تاہم آج سونے کی قیمتوںمیں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Apr 25th 2026, 3:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مسلسل کمی کے بعد سونا اچانک کئی ہزار روپے مہنگا، خریدار پریشان

کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹو ں میں مسلسل کمی کے بعد سونا آج مہنگا ہوگیا۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ہفتہ کے روز ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 2300 روپے اضافے کے بعد 4لاکھ 93ہزار 162 روپے ہوگئی۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 971روپے اضافے سے 4لاکھ 22 ہزار 806 روپے کا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 23 ڈالر اضافے سے 4708 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ 5روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 15 ہزار 200روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی،تاہم آج سونے کی قیمتوںمیں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد خریدار پریشان ہو گئے ہیں۔ 

Advertisement
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 21 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 13 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 17 گھنٹے قبل
Advertisement