Advertisement
ٹیکنالوجی

گوگل میپس نے 3 نئے اے آئی فیچرز متعارف کرا دیے

ان فیچرز سے گوگل میپس کی ویژیول اور ڈیٹا اینالیٹکس پاور میں نمایاں اضافہ ہوگا

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Apr 22nd 2026, 9:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گوگل میپس نے 3 نئے اے آئی فیچرز متعارف کرا دیے

گوگل نے اپنی مقبول ترین نیوی گیشن سروس میپس میں چند نئے جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) فیچرز متعارف کرائے ہیں۔

ان فیچرز کا اعلان لاس ویگاس میں کمپنی کے ایک ایونٹ کے دوران کیا گیا۔

ان فیچرز سے گوگل میپس کی ویژیول اور ڈیٹا اینالیٹکس پاور میں نمایاں اضافہ ہوگا۔

ان میں ایک فیچر میپس امیجری گراؤنڈنگ ہے جس سے مختلف کمپنیاں گوگل اسٹریٹ میں حقیقتی مناظر جیسی تصاویر کو تیار کرکے دیکھ سکیں گی کہ ان کا کوئی پراجیکٹ کسی مخصوص مقام پر کیسا نظر آئے گا۔

صارفین کو جیمنائی انٹرپرائز ایجنٹ میں اپنے پراجیکٹ سے متعلق پروموٹ کو تحریر کرنا ہوگا۔

کمپنی نے بتایا کہ اس فیچر سے آپ چند سیکنڈ میں اپنے تخلیقی تصور کا اسٹوری بورڈ تیار کرسکیں گے۔

اسی طرح کمپنی کی جانب سے گوگل ارتھ کی سیٹلائیٹ تصاویر کے ڈیٹا تجزیے کو بھی بہتر بنایا گیا ہے۔

اس مقصد کے لیے ایریل اینڈ سیٹلائیٹس نامی فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔

اس فیچر سے صارفین ان تصاویر کا تجزیہ کرسکیں گے جو کہ گوگل کلاؤڈ میں محفوظ ہوں گی۔

تیسرا فیچر بنیادی طور پر 2 نئے ارتھ اے آئی امیجری ماڈلز کو متعارف کرانا ہے۔

Advertisement
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 21 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 21 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 15 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 11 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 20 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
Advertisement