Advertisement
تفریح

اداکارہ منال اور احسن محسن کی شادی کی تاریخ مقرر

لاہور: اداکارہ منال خان اور احسن محسن کی شادی کی تاریخ مقرر،شوبز کی یہ جھوڑی اگلے ماہ ستمبر میں شادی کریں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 28th 2021, 7:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اداکارہ منال اور احسن محسن کی شادی کی تاریخ مقرر

تفصیلات کے مطابق احسن محسن اکرام کی جانب سے شادی کے کارڈ کی تصویر بھی شیئر کی گئی ہے اداکار کاکہنا ہے کہ وہ اداکارہ منال خان کے ساتھ 10 ستمبر بروز جمعہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔

دوسری جانب شادی کی تاریخ منظر عام پر آتے ہی مداحوں اور  شوبز شخصیات کی جانب سے جوڑے کو مبارکبادیں دینے کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔

خیال رہے اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی رواں برس مئی میں بات پکی ہوئی تھی جبکہ دونوں کی منگنی جون میں ہوئی تھی جس کا تذکرہ کافی عرصہ تک زبان زدِعام تھا۔

Advertisement
آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام خصوصی نیشنل سکیورٹی اینڈسٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کاانعقاد

  • 8 hours ago
چین: کوئلے کی کان میں دھماکےسے ہلاکتوں کی تعداد 90 ہو گئی، متعدد زخمی

فیلڈ مارشل کی ایرانی صدر اوراسپیکر پارلیمنٹ سے ملاقات،یران امریکا مذاکرات پر تبادلہ خیال

عیدی مانگنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف 'بھیک' مانگنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوگا،ڈی آئی جی آپریشنز

  • 7 hours ago
باجوڑ: سیکیورٹی فورسزاور پولیس کی مشترکہ کارروائیاں، ایک ماہ میں 13 دہشتگرد جہنم واصل

  • 5 hours ago
بغیر کسی ایڈوانس کےخواتین کو مفت میں پنک اسکوٹیز دے رہے ہیں،شرجیل میمن

  • 6 hours ago
فیلڈ مارشل  کا دورہ ایران انتہائی نتیجہ خیز رہا، حوصلہ افزا پیشرفت سامنے آئی ہے، آئی ایس پی آر

  • 2 hours ago
عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت کیا ہو گئی؟

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت کیا ہو گئی؟

  • 8 hours ago
ایبولاوائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ، ملک کے تمام ایئرپورٹس پر اسکریننگ کا عمل سخت

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں بھرپور کارروائیاں جاری، 13 خطرناک دہشت گرد گرفتار

وزیراعظم کی ژجیانگ قیادت سے اہم ملاقات،پنجاب اور ژجیانگ کے درمیان سسٹر-پروونس ایم او یو پر دستخط

وزیراعظم کی ژجیانگ قیادت سے اہم ملاقات،پنجاب اور ژجیانگ کے درمیان سسٹر-پروونس ایم او یو پر دستخط

  • 2 hours ago
 چین کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں،شہباز شریف