عالمی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 22 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 508 ڈالر کی سطح پر آ گئی


کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹوںمیں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ہفتے کے روز مقامی مارکیٹوں میں 24 گرام فی تولہ سونے کی قیمت میں 2200 روپے کی گراوٹ آئی، جس کے ساتھ ہی نئی قیمت 4 لاکھ 73 ہزار 162 روپے کی سطح پر آ گئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت میں 1886 روپے کی کمی کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 5 ہزار 660 روپے ہوگئی۔
سونے کی قیمتوں میں کمی کے برعکس عالمی مارکیٹ میں چاندی 75 ڈالر 50 سینٹس پر برقرار رہی، جس کے بعد ملک میں بھی فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی رد و بدل کے 8 ہزار 34 روپے پر مستحکم ہے جب کہ فی 10 گرام چاندی کے نرخ بھی بغیر کسی تبدیلی کے 6 ہزار 887 روپے پر برقرار رہے
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 22 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 508 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 16 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 12 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 21 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 21 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 21 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل







