Advertisement
علاقائی

باجوڑ: سیکیورٹی فورسزاور پولیس کی مشترکہ کارروائیاں، ایک ماہ میں 13 دہشتگرد جہنم واصل

ماموند کے مختلف علاقوں انعام خوڑو، چینہ گئی، شاہی تنگی، شاگرو، ہنگہ اور منڈل میں سرچ، سویپ اور انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں، سی پی او

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر May 23rd 2026, 6:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
باجوڑ: سیکیورٹی فورسزاور پولیس کی مشترکہ کارروائیاں، ایک ماہ میں 13 دہشتگرد جہنم واصل

باجوڑ: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کے حساس علاقہ ماموند میں سیکیورٹی فورسز اور باجوڑ پولیس کا سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن، 13 دہشتگرد جہنم واصل، 15 سہولت کار گرفتار کرلئے گئے۔

سی پی او کے مطابق ماموند کے مختلف علاقوں انعام خوڑو، چینہ گئی، شاہی تنگی، شاگرو، ہنگہ اور منڈل میں سرچ، سویپ اور انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں۔

انہوں نےمزید کہا کہ آپریشن میں ضلعی پولیس کے 40 جوان اور ایلیٹ فورس کی 3 پلاٹونز حصہ لے رہی ہیں، گزشتہ ایک ماہ کے دوران مختلف مشترکہ آپریشنز میں 13 دہشتگرد ہلاک جبکہ 15 سہولت کار عناصر گرفتار کئے گئے۔

سی پی او نے بتایا کہ 11 اہم مقامات پر ایف سی اور پولیس کی مشترکہ چوکیاں بھی قائم کر دی گئی ہیں، کارروائیوں کا مقصد دہشتگرد عناصر کا مکمل خاتمہ، سرحدی علاقوں میں پائیدار امن کا قیام اور عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • ایک گھنٹہ قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 18 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 14 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے