میں صدر شی چن پنگ اور چینی قیادت سے ملاقات کا منتظر ہوں۔ اور دوستی کے لازوال رشتے کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کروں گا،وزیر اعظم


بیجنگ: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے بیجنگ پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری دورہ چین کے سلسلے میں صوبہ ژی جیانگ کے شہر ہانگژو پہنچا ہوں۔ اور صوبہ ژی جیانگ کی قیادت کی جانب سے پرتپاک استقبال پر شکر گزار ہوں۔
انہوں نے کہا کہ صوبہ ژی جیانگ کی قیادت کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔ جن میں ڈیجیٹل معیشت، ای کامرس، آئی ٹی، ٹیلی کمیونیکیشن، زراعت کے شعبے شامل ہیں۔
شہباز شریف نے کہا کہ قابل تجدید توانائی، مینوفیکچرنگ اور دیگر مہارتوں کی ترقی بھی شامل ہیں۔ پاکستان اور چین سفارتی تعلقات کے 75سال مکمل ہونے کا جشن منا رہے ہیں۔
انہوں نےمزید کہا کہ میں صدر شی چن پنگ اور چینی قیادت سے ملاقات کا منتظر ہوں۔ اور دوستی کے لازوال رشتے کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کروں گا۔

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 2 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 15 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 39 منٹ قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 19 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

