وہ حلفیہ کہتے ہیں کہ جن خواتین کو اسکوٹیز دی جا رہی ہیں وہ انہیں ذاتی طور پر نہیں جانتے اور نہ ہی ان سے ووٹ مانگے جائیں گے،شرجیل میمن


حیدر آباد:سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بغیر کسی ایڈوانس کے مفت میں خواتین کو پنک اسکوٹیز دے رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سینئر صوبائی شرجیل انعام میمن نے حیدرآباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت خواتین کو مفت پنک الیکٹرک اسکوٹیز فراہم کر رہی ہے۔
تقریب سے خطاب میں صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ یہ جدید الیکٹرک اسکوٹرز بغیر کسی ایڈوانس یا معاوضے کے طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو دیے جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جن خواتین کو اسکوٹیز دی جا رہی ہیں وہ ڈرائیونگ کورس مکمل کر چکی ہیں اور ان کے پاس باقاعدہ ڈرائیونگ لائسنس بھی موجود ہے،شرجیل میمن نے کہا کہ وہ حلفیہ کہتے ہیں کہ جن خواتین کو اسکوٹیز دی جا رہی ہیں وہ انہیں ذاتی طور پر نہیں جانتے اور نہ ہی ان سے ووٹ مانگے جائیں گے۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ پوری دنیا میں سندھ واحد صوبہ ہے جہاں خواتین کو اس نوعیت کی مفت پنک اسکوٹیز فراہم کی جا رہی ہیں۔

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 13 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 17 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل


