ڈونلڈ ٹرمپ نامی بھینسے کے منفرد رنگ اور سنہری بالوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے اور بھینسے کی تصاویر اور ویڈیوز تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں،رپورٹس

شائع شدہ 4 months ago پر May 22nd 2026, 8:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ڈھاکا:بنگلادیش میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے مشہور نایاب سنہری بالوں والا بھینسا توجہ کا مرکز بن گیا۔
بنگلہ دیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نامی بھینسے کے منفرد رنگ اور سنہری بالوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے اور بھینسے کی تصاویر اور ویڈیوز تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔
دور دور سے لوگ ڈونلڈ ٹرمپ نامی بھینسے کو دیکھنے اور اس کے ساتھ تصاویر بنوانے کے لیے آنے لگے ہیں۔
بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق یہ نایاب بھینسا آئندہ چند روز میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربان کیا جائے گا
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 17 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a few seconds ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 hours ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 3 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





