Advertisement

دوران پرواز امریکی طیارے میں افغان خا تون نے بچی کو جنم دے دیا

کابل: افغانستان چھوڑ کر بیرون ملک جانے کے لیے امریکی طیارے میں سوار افغان خاتون نے دوران پرواز بچی کو جنم دیدیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 22nd 2021, 11:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
دوران پرواز امریکی طیارے میں  افغان خا تون نے بچی کو جنم دے دیا

تفصیلات کے مطابق  امریکی افواج کے کنٹرول میں کابل ائیرپورٹ سے روزانہ متعدد پروازیں سینکڑوں غیرملکی اور افغان شہریوں کو بیرون ملک لیکر جارہی ہیں جب کہ گزشتہ روز امریکی طیارے میں ایک افغان خاتون نے دوران پرواز بچی کو  جنم دیا ہے۔

امریکی ائیرفورس کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کہا گیا ہے کہ کابل سے اڑان بھرنے والے C-17 طیارے میں موجود افغان خاتون نے بچی کو جنم دیا تاہم انہیں کچھ مسائل کا سامنا تھا لیکن جیسے ہی طیارہ جرمنی میں امریکی ائیر بیس پر اترا تو خاتون کو فوراً اسپتال منتقل کیا گیا جہاں زچہ اور بچی دونوں ہی  خیریت سے ہیں۔

Advertisement
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

  • ایک دن قبل
عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

ملک میں محرم کے اجتماعات پُرامن، شرپسند عناصر کو موقع نہ دیا جائے: طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

  • 19 منٹ قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

  • ایک دن قبل
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا