اسلام آباد: چین کے سفیر نونگ رونگ نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ملاقات کی۔ انہوں نے پاکستان میں کام کرنے والی اپنی کمپنیوں اور شہریوں کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی انتظامات مزید موثر بنانے کا درخواست کی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 22nd 2021, 10:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

چین کے سفیر نونگ رونگ نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان میں چینی کمپنیاں مختلف منصوبوں پر کام کر رہی ہیں۔ چینی شہریوں اور کمپنیوں کے لئے سکیورٹی پرٹوکول مزید سخت کیا جائے۔
وزیر داخلہ شیخ رشید نے یقین دہانی کرائی کہ چینی شہریوں اور کمپنیوں کی سکیورٹی کو مزید بہتر کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ پاکستان اور چین کے باہمی تعاون اور ترقی کو دہشتگردوں کے ہاتھوں یرغمال نہیں ہونے دینگے۔
افغانستان کی صورتحال پر شیخ رشید احمد نے کہا کہ افغانستان میں پائیدار امن خطے کی ترقی اور دنیا کی سلامتی کے لئے اہم ہے۔
ملک میں محرم کے اجتماعات پُرامن، شرپسند عناصر کو موقع نہ دیا جائے: طاہر اشرفی
- 2 دن قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- ایک دن قبل

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- ایک دن قبل

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- 2 گھنٹے قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- 5 گھنٹے قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- ایک دن قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- 6 گھنٹے قبل
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- 6 گھنٹے قبل
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- 6 گھنٹے قبل

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


