Advertisement
پاکستان

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی آئی، جو خطے میں امن اور استحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کے تعمیری کردار کا مظہر ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Jun 27th 2026, 4:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی اور عالمی امن کے فروغ کیلئے پاکستان کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان عالمی برادری میں امن قائم کرنے والے ملک کے طور پر نمایاں مقام رکھتا ہے۔

وہ آج صبح پاکستان نیول اکیڈمی کراچی میں 125ویں مڈشپ مین اور 33ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب کر رہے تھے۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی آئی، جو خطے میں امن اور استحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کے تعمیری کردار کا مظہر ہے۔

شہباز شریف نے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو تمام فریقوں کو امن اور ہم آہنگی کی راہ پر لانے کے لیے انتھک کوششوں پر خراجِ تحسین پیش کیا۔

وزیراعظم نے نئے کمیشن حاصل کرنے والے افسران کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کی لگن کو سراہا اور انہیں پیشہ ورانہ مہارت، بہادری، نظم و ضبط اور حب الوطنی کی اعلیٰ روایات برقرار رکھنے کی تلقین کی۔

انہوں نے ملک کا بحری دفاع یقینی بنانے کیلئے پاک بحریہ کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور مزید مضبوط بنانے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا۔

شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان، جموں و کشمیر اور فلسطین کے عوام کی سفارتی، سیاسی اور اخلاقی حمایت بدستور جاری رکھے گا۔

Advertisement
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 4 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 days ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 20 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 15 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 days ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 18 hours ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 21 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 18 hours ago
Advertisement