یہ پیشرفت جمعہ کو آبنائے ہرمز میں ایک کارگو جہاز پر ایرانی ڈرون حملے کے جواب میں امریکی فوج کی جانب سے ایران پر کیے گئے حملے کے ایک دن بعد سامنے آئی

:ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران نے اپنے جنوبی ساحل پر امریکی فضائی حملوں کے جواب میں امریکی افواج سے منسلک اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ یہ امریکی فضائی حملے اقوام متحدہ کے چارٹر اور دونوں ممالک کے درمیان جنگ ختم کرنے والی یادداشت کی خلاف ورزی ہیں۔
ایران نے ان اہداف کی نشاندہی نہیں کی اور نہ ہی یہ بتایا کہ وہ کہاں واقع ہیں۔
یہ پیشرفت جمعہ کو آبنائے ہرمز میں ایک کارگو جہاز پر ایرانی ڈرون حملے کے جواب میں امریکی فوج کی جانب سے ایران پر کیے گئے حملے کے ایک دن بعد سامنے آئی ۔
امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ طیاروں نے میزائل اور ڈرون ذخیرہ کرنے کے مقامات اور ساحلی ریڈار سائٹس کو نشانہ بنایا۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایک پروجیکٹائل سِرک میں ایک جیٹی کے قریب علاقے میں گرا جو اس تزویراتی آبی گزرگاہ کے ساحل پر واقع ایک شہر ہے۔
دوسری جانب کچھ پیشرفت کے آثار بھی نظر آئے، تاہم اسرائیل اور لبنان نے اسرائیل اور ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ کے درمیان لڑائی ختم کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔
دونوں فریقوں نے اس معاہدے کو ایک ابتدائی قدم قرار دیا جس میں حزب اللہ سے ہتھیار ڈالنے اور اسرائیل سے لبنان سے فوجیں واپس بلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ اس پر عملدرآمد کیسے کرایا جائیگا۔ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ وہ تعاون نہیں کرے گی۔
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 7 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 9 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 8 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 7 days ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 6 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 6 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 7 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 8 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 6 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 7 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 6 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 7 days ago








