Advertisement
علاقائی

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  زلزلےکی شدت 5.1 اور گہرائی17کلو میٹرریکارڈ کی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Jun 26th 2026, 5:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  زلزلےکی شدت 5.1 اور گہرائی17کلو میٹرریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکامرکز کوہلو سے 60کلو میٹر شمال مشرق میں تھا، زلزلے کے جھٹکے ژوب، بارکھان، رکھنی میں بھی محسو س کیےگئے۔

کوہلو میں دوپہر کو بھی زلزلے کےجھٹکے محسوس کیےگئےتھے۔

Advertisement
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 36 منٹ قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 43 منٹ قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 20 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 5 گھنٹے قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 2 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد