Advertisement
علاقائی

تحریک انصاف کی حکومت نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو ایک فعال ادارہ بنایا ہے: عثمان بزدار

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سے سپیشل کوارڈینیٹر وزیر اعلیٰ برائے چائلڈ پروٹیکشن سارہ احمد کی ملاقات، عثمان بزدارنے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو ایک فعال ادارہ بنایا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 23rd 2021, 12:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تحریک انصاف کی حکومت نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو ایک فعال ادارہ بنایا ہے: عثمان بزدار

تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار نے کہا کہ بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے پرعزم ہیں، سابق دور میں کئی برس تک چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بورڈ کا اجلاس نہیں ہوا، چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دائرہ کار پنجاب کے ہر ضلع تک بڑھایا جائے گا، بے سہارا بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے تمام ضروری وسائل فراہم کررہے ہیں۔

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے بچوں سے بھیک منگوانے والے گینگز کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت دی۔

انہوں نے کہا کہ چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو میں رہنے والے بچے ہمارے بچے ہیں۔

عثمان بزدار نے کہا کہ فیصل آباد کے وزٹ پر چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیوروکا افتتاح کروں گا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی کارکردگی کو سراہا۔

دوسری جانب سارہ احمد نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کوچائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئربیورو کی جانب سے بچوں سے بھیک منگوانے اور تشدد کی روک تھام کیلئے کیے گئے اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی۔

اس کے علاوہ سارہ احمد نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو فیصل آباد کے افتتاح کی دعوت دی۔

Advertisement
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

  • a day ago
ملک میں محرم کے اجتماعات پُرامن، شرپسند عناصر کو موقع نہ دیا جائے: طاہر اشرفی

ملک میں محرم کے اجتماعات پُرامن، شرپسند عناصر کو موقع نہ دیا جائے: طاہر اشرفی

  • 2 days ago
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

  • 3 hours ago
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

  • a day ago
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

  • 21 hours ago
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

  • a day ago
عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین

  • a day ago
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

  • 3 hours ago
وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

  • 3 hours ago
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

  • a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

  • 3 hours ago
لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی

لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی

  • 2 days ago
Advertisement