ایشیا کپ کے حوالے سے بڑی خبر،بھارتی بورڈ کو پاکستان کے ساتھ کھیلنے کی اجازت مل گئی
اگلے 48 گھنٹوں کے دوران ایونٹ کا باقاعدہ شیڈول جاری کیے جانے کا قوی امکان ہے،شیڈول


نیو دہلی: ایشیا کپ 2025 کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، بھارتی وزارت خارجہ نے بالا آخر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کو گرین سگنل دے دیا ہے، جس کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان میں میچ کھیلنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اگلے 48 گھنٹوں کے دوران ایونٹ کا باقاعدہ شیڈول جاری کیے جانے کا قوی امکان ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کچھ اختلافات موجود تھے جو اب خوش اسلوبی سے حل کر لیے گئے ہیں، جس کے بعد ٹورنامنٹ پلان کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹیں دور ہو گئی ہیں۔
خیال رہے کہ رواں سال ایشیا کپ 8 سے 28 ستمبر تک منعقد ہوگا، جس میں پہلے گروپ اسٹیج اور پھر سپر فور مرحلہ کھیلا جائے گا۔
ایونٹ میں آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش، افغانستان، متحدہ عرب امارات، عمان اور ہانگ کانگ شامل ہیں۔
ممکنہ وینیو
ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات اور ابوظہبی ایشیا کپ کی میزبانی کے لیے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔

خلیج فارس میں نئے باب کا آغاز، آبی راستوں پر دشمن کی رکاوٹوں کا خاتمہ کیا جائے گا،سپریم لیڈر
- 9 hours ago

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ججز کے تبادلے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- 11 hours ago

افغان طالبان رجیم کی فتنہ الخوارج کی سرپرستی کے ناقابل تردید ثبوت منظرعام پر آگئے
- 10 hours ago

پاکستان اور چین سدابہار شراکت دار ہیں، چین کے ساتھ دوستی ملکی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے،صدر مملکت
- 9 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال 11 پاکستانیوں کی رہائی کیلئے کوششیں جاری ہیں،دفتر خارجہ
- 12 hours ago

آبنائے ہرمز میں کشیدگی یا عدم استحکام کی مکمل ذمہ داری امریکا اور اسرائیل پر عائد ہوتی ہے،ایرانی صدر
- 11 hours ago

روٹی تو مل ہی جاتی ہے، گلاب کب ملے گا؟
- 5 hours ago

تھیٹر پروڈیوسرز کی پنجاب آرٹس کونسل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر محبوب عالم چودھری سے ملاقات
- 12 hours ago

اسحاق ڈارکا یورپی یونین کی نائب صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، مکالمے اور باہمی روابط کے فروغ کے عزم کا اعادہ
- 11 hours ago

وفاقی حکومت بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے،وزیر اعظم
- 5 hours ago

وزیر اعظم کاموٹر سائیکل اور پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ
- 5 hours ago

کراچی: تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے کام کرنا ہم سب کی ذمہ دار ی ہے،گورنر نہال ہاشمی
- 5 hours ago













