Advertisement

ایشین بیچ گیمز: پاکستانی پہلوان انعام بٹ کو 90 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل میں شکست

  ایرانی پہلوان نے پاکستان کے  انعام بٹ کو شکست سے دوچار کیا اور سلور میڈیا اپنے نام  کرلیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Apr 29th 2026, 4:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایشین بیچ گیمز: پاکستانی پہلوان انعام بٹ کو 90 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل میں شکست

چین کے شہر سانیا میں ایشین بیچ گیمز کے دوران  پاکستان کے پہلوان انعام بٹ  90 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل میچ  میں شکست سے دوچار ہوگئے۔

  ایرانی پہلوان نے پاکستان کے  انعام بٹ کو شکست سے دوچار کیا اور سلور میڈیا اپنے نام  کرلیا۔

دوسری جانب 70 کلوگرام کیٹیگری میں برانز میڈل کے لیے پاکستان کے عبداللہ کو شکست کا سامنا رہا ،محمد عبداللہ کو کرغزستان کے پہلوان نے شکست دی۔

ادھر ریسلنگ میں پاکستان کے اسد اللہ نے سلور میڈل اپنے نام کر لیا ،  80 کے جی کلاس کے فائنل میں اسد اللہ کو ایرانی پہلوان سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Advertisement
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 9 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 5 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 10 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 7 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی