Advertisement
پاکستان

اسحاق ڈارکا یورپی یونین کی نائب صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، مکالمے اور باہمی روابط کے فروغ کے عزم کا اعادہ 

یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کے مسلسل تعمیری اور سہولت کار کردار کو سراہا،ترجمان

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Apr 30th 2026, 4:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسحاق ڈارکا یورپی یونین کی نائب صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، مکالمے اور باہمی روابط کے فروغ کے عزم کا اعادہ 

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج یورپی یونین کی نائب صدر اور ہائی ریپریزنٹیٹو کاجا کالاس سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو کے دوران خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال اور اس کے معاشی و دیگر وسیع تر اثرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کے مسلسل تعمیری اور سہولت کار کردار کو سراہا۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ رابطے کے دوران نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے اس حوالے سے پاکستان کے مکالمے اور باہمی روابط کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا۔

انہوں نے اسلام آباد میں یورپی یونین-پاکستان بزنس فورم کے کامیاب انعقاد کو بھی سراہتے ہوئے کہا کہ اس سے شراکت داری مضبوط بنانے اور کاروباری مواقع پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔

ترجمان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

Advertisement
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 21 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 17 hours ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 3 hours ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • a day ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 2 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • a few seconds ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے