Advertisement
ٹیکنالوجی

ناسا نے پریزروینس روور کے مریخ کی سطح پر اترنے کی ویڈیو جاری کردی

نیور یارک : ناسا نے پریزروینس روور کے مریخ کی سطح پر اترنے کی ویڈیو جاری کردی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 24th 2021, 2:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  ناسا کے  مارس مشن نے ایک اور سنگ میل عبو رکر لیا۔پریزروینس روور کے مریخ کی سطح پر اترنے کی ویڈیو  بھی جاری کردی۔تین منٹ اڑتیس  سیکنڈ کی ویڈیو  میں پریزروینس روور  کو مریخ کی فضا میں داخل ہوتے ،پیراشوٹ کھولتے اور مریخ پرسیاہ  بادلوں  میں اترتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

تین مختلف کیمروں نے اس سارے عمل کی منظر کشی کی ہے  ۔چھ پہیوں والا یہ روبوٹ اب دو سال تک پتھروں میں ڈرلنگ کر کے ماضی میں یہاں زندگی کی موجودگی کے ثبوت اکٹھے کرے گا۔ مریخ سے پتھروں کے نمونے 2030سے   زمین پر لائے جائیں گے۔

Advertisement
ملک میں محرم کے اجتماعات پُرامن، شرپسند عناصر کو موقع نہ دیا جائے: طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

  • ایک دن قبل
لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی

لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی

  • 2 دن قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

  • ایک دن قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

  • ایک گھنٹہ قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

  • 20 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

  • ایک گھنٹہ قبل
عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین

  • 21 گھنٹے قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

  • ایک دن قبل
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

  • ایک گھنٹہ قبل
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement