Advertisement

امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں

ایرانی ٹیم کو فیفا ورلڈ کپ 2026 کے اگلے ہونے والے میچ سے دو دن پہلے آنے کی اجازت ہو گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Jun 24th 2026, 6:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں

ویب ڈیسک: پاکستان اور قطر کی ثالشی میں ہونے والے ایران اور امریکی کے درمیان جنگ بندی کےمعاہدے کے بعد امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم کیلئے سفری پابندیاں نرم کر دی۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی ٹیم کو فیفا ورلڈ کپ 2026 کے اگلے ہونے والے میچ سے دو دن پہلے آنے کی اجازت ہو گی۔ ایران کی فٹ بال ٹیم کا تیسرا میچ مصر کے خلاف 27 جون کو پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق صبح 6:30 بجے امریکا کے لیومن فیلڈ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

اس سے پہلے مقابلے سے ایک دن پہلے داخل ہونےکی اجازت دی جاتی تھی۔ اور یہ فیصلہ تب کیا گیا جب ایرانی ٹیم کی جا نب سے سفری انتظامات پر اعتراض کیا گیا۔ ایران کےہونے والے میچز توامریکہ میں شیڈول ہیں لیکن ایرانی ٹیم میکسیکو میں قیام پذیر ہے۔

 جنگ بندی کے بعد ایران نے اپنا پہلا میچ 16 جون کو نیوزی لینڈ کے خلاف امریکہ کے صوفی اسٹیڈیم لاس اینجلس میں کھیلا، جبکہ دوسرا میچ 21 جون کو بیلجئیم کے خلافامریکا کے صوفی اسٹیڈیم لاس اینجلس میں کھیلا۔

Advertisement
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 14 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 12 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 17 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 14 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 18 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
Advertisement