دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا
متعدد صارفین نے شکایت کی ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اچانک لاگ آؤٹ ہوگئے جب کہ دیگر ایپ لوڈ نہ ہونے یا اکاؤنٹ تک رسائی حاصل نہ کر سکنے کی شکایت کرتے نظر آئے،رپورٹ


ویب ڈیسک:پاکستان سمیت دنیا بھر میں صارفین کی جانب سے سوشل میڈیا کمپنی ’میٹا‘ کے پلیٹ فارمز انسٹاگرام، فیس بک اور میسنجر کے استعمال میں مشکلات کی شکایات سامنے آرہی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق صارفین کی ڈیجیٹل پلیٹ فارنز تک رسائی کی مانیٹرنگ کرنے والی عالمی ویب سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کاکہنا ہے کہ پاکستانی وقت کے مطابق شام تقریباً 6 بج کر 40 منٹ کے قریب دنیا بھر سے ہزاروں صارفین نے فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر ہونے کی شکایات درج کیں۔
رپورٹس کے مطابق متعدد صارفین نے شکایت کی ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اچانک لاگ آؤٹ ہوگئے جب کہ دیگر صارفین ایپ لوڈ نہ ہونے یا اکاؤنٹ تک رسائی حاصل نہ کر سکنے کی شکایت کرتے نظر آئے۔
اس اچانک خرابی کے باعث صارفین دیگر پلیٹ فارمز پر شکایات کے ساتھ اس معاملے پر باضابطہ وضاحت اور سروسز کی مکمل بحالی کے منتظر نظر آرہے ہیں، تاہم میٹا کی جانب سے فی الحال اس معاملے پر کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی ہے۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 20 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 11 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 20 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 20 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 15 گھنٹے قبل






