Advertisement
علاقائی

لاہور:نیشنل لائسنسنگ امتحان کے خلاف ڈاکٹرز کی اسپتال بند کرنے کی دھمکی

لاہور:نیشنل لائسنسنگ امتحان کے خلاف ڈاکٹرز کی اسپتال بند کرنے کی دھمکی،احتجاج کرنے والے ڈاکٹرز پر پولیس کےتشدد کے بعد وائے ڈی اے کاردعمل سامنے آگیاہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 30th 2021, 8:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور:نیشنل لائسنسنگ امتحان کے خلاف ڈاکٹرز کی اسپتال بند کرنے کی دھمکی

تفصیلات کے مطابق لاہور کے تمام اسپتالوں میں آج ڈاکٹرز کالی پٹیاں باندھے کام کرتے رہے وائی ڈی اے نے امتحان کا فیصلہ واپس نہ لینے کی صورت میں آوٹ ڈور یونٹس بند کرنے کی دھمکی بھی دے دی۔

دیگر طلبا تنظیموں نے  بھی ڈاکٹرز کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے این ایل ای کا فیصلہ واپس نہ لینے کی صورت میں لانگ مارچ کا اعلان کر دیا۔

گذشتہ روز بھی فارن گریجوئیٹس کے امتحانی مرکز کے باہر طلبا و طالبات نے احتجاج ریکارڈ کروایا تھا جہاں طلبا کو منتشر کرنے کے لئے پولیس کو پیپر سپرے کرنا پڑا جس کے باعث کئی مظاہرین کی حالت خراب ہو گئی تھی۔

صدر وائی ڈی اے پنجاب ڈاکٹر مدثر کا کہنا ہے کہ  پنجاب پولیس کی دہشتگردی پر بلیک ڈے منا رہے ہیں، انہوں نے جہاں بھی اب امتحان رکھا تالے لگا دیں گے،اگر ہمیں ٹیبل پر نا لایا گیا تو پوری او پی ڈی کا بائیکاٹ کریں گے، وائے ڈی اے نے اسلام آباد تک  تاریخ ساز لانگ مارچ کرنے کا بھی اعلان کیا ہے

مظاہرین کا کہنا تھا کہ داخل شدہ میڈیکل طلبا پر یہ کالا قانون نافذ نہیں کیا جاسکتا، مقامی میڈیکل گریجویٹس پر این ایل ای امتحان کا نفاذ اپنی ہی یونیورسٹیز پر عدم اعتماد ہے،مطالبات نہ مانے گئے تواسپتال بند کردیں گے۔

Advertisement
لاہور میں سجی پاکستان میوزک انڈسٹری کے چمکتے دمکتے ستاروں کی خوب صورت تقریب 

لاہور میں سجی پاکستان میوزک انڈسٹری کے چمکتے دمکتے ستاروں کی خوب صورت تقریب 

  • 20 گھنٹے قبل
ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا چکا ہے، ہرمز سے بحری جہازوں کی آمدورفت دوبارہ شروع ہو گئی ہے ،ٹرمپ 

ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا چکا ہے، ہرمز سے بحری جہازوں کی آمدورفت دوبارہ شروع ہو گئی ہے ،ٹرمپ 

  • 15 گھنٹے قبل
امریکا ایران معاہدہ پوری دنیا اورخطے میں امن اور خوشحالی کی راہ ہموار کرے گا،اسحاق ڈار

امریکا ایران معاہدہ پوری دنیا اورخطے میں امن اور خوشحالی کی راہ ہموار کرے گا،اسحاق ڈار

  • 20 گھنٹے قبل
روس کا ٹی یو-22 بمبار طیارہ ٹریننگ پرواز کے دوران گر کر تباہ،وزارت دفاع کی تصدیق 

روس کا ٹی یو-22 بمبار طیارہ ٹریننگ پرواز کے دوران گر کر تباہ،وزارت دفاع کی تصدیق 

  • 15 گھنٹے قبل
کینیڈا میں علی ظفر کا تاریخی کنسرٹ،  45 ہزار سے زائد افراد شریک

کینیڈا میں علی ظفر کا تاریخی کنسرٹ،  45 ہزار سے زائد افراد شریک

  • 19 گھنٹے قبل
امریکا ایران معاہدہ ہوتے ہی عالمی و مقامی منڈی میں سونا مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

امریکا ایران معاہدہ ہوتے ہی عالمی و مقامی منڈی میں سونا مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

  • 19 گھنٹے قبل
مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید، آئی ایس پی آر

مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید، آئی ایس پی آر

  • 21 گھنٹے قبل
مینگو ڈپلومیسی سے معاشی سفارتکاری تک،جکارتا میں ایک ملاقات اور پاکستان کے نرم تشخص کی کہانی

مینگو ڈپلومیسی سے معاشی سفارتکاری تک،جکارتا میں ایک ملاقات اور پاکستان کے نرم تشخص کی کہانی

  • 17 گھنٹے قبل
عالمی  شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر آمنہ انعام کی سالگرہ کی تقریب، فیملی سمیت شوبز شخصیات کی شرکت

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر آمنہ انعام کی سالگرہ کی تقریب، فیملی سمیت شوبز شخصیات کی شرکت

  • 16 گھنٹے قبل
اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، نئی شرح سود کیا ہو گئی؟

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، نئی شرح سود کیا ہو گئی؟

  • 17 گھنٹے قبل
 مفاہمتی یادداشت میں لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی شامل ہے،اسماعیل بقائی

 مفاہمتی یادداشت میں لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی شامل ہے،اسماعیل بقائی

  • 17 گھنٹے قبل
پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا

  • 16 گھنٹے قبل
Advertisement