خیبرپختونخوا صوبائی حکومت کی نا اہلی کے باعث پارا چنار بنیاد ی سہولتوں سے محروم
خستہ حال سڑک نے معمولاتِ زندگی مفلوج کر دیے ہیں، مریضوں کو ہسپتال لے جانا بھی مشکل ہوگیا،مقامی شہری


کرم:صوبائی حکومت کی نا اہلی کے باعث پارا چنار بنیاد ی سہولتوں سے محروم ہے۔ پارا چنارمیں اپر کرم کے اہم علاقے زیڑان کو ملانے والی سڑک کامنصوبہ صوبائی حکومت کی نااہلی کی نذر ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق اپر کرم میں زیڑان سڑک منصوبے کا ٹینڈر منظور ہونے کے باوجود تعمیراتی کام تاحال شروع نہ ہو سکا۔
اس حوالے سے اپرکرم کےمقامی افراد کا صوبائی حکومت کی نااہلی کا ذکر کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سڑک کی خستہ حالی کے باعث علاقے کی لاکھوں کی آبادی کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔
شہریوں کا مزید کہنا ہے کہ ٹھیکیدار کو ادائیگی نہ ہونے کے باعث تعمیراتی منصوبے پرکام عارضی طورپرروک دیا گیا ہے۔انتظامیہ کی جانب سے ٹھیکیدار کو کام شروع کرنے کےعوض 15 فیصد کمیشن دینے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
شہریوں نے بتایا کہ خستہ حال سڑک نے معمولاتِ زندگی مفلوج کر دیے ہیں، مریضوں کو ہسپتال لے جانا بھی مشکل ہوگیا۔ مقامی شہریوں نےانتظامی غفلت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 5 گھنٹے قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 8 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 21 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 7 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 4 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل



