Advertisement
تجارت

سونا مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے مہنگا، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

خیال رہے کہ گزشتہ روز سونا 7250 روپے مہنگا ہوا تھا ، دو دن کے دوران سونے کی قیمت 11 ہزار 620 روپے بڑھ گئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Jun 13th 2026, 6:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونا مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے مہنگا، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

کراچی: عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ہفتے کے روز مقامی مارکیٹوں میں سونے کے نرخ میں 4370 روپے کا اضافہ ہونے سے نئی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 44 ہزار 336 روپے ہو گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح دس گرام سونے کے نرخ میں 3933 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئے نرخ 3 لاکھ 79 ہزار 880 روپے ہو گئے ہیں۔

علاوہ ازاں ملک میں چاندی کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہونے سے قیمت 7279 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے ۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 43.70 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی اونس قیمت 4219 ڈالر ہو گئی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز سونا 7250 روپے مہنگا ہوا تھا ، دو دن کے دوران سونے کی قیمت 11 ہزار 620 روپے بڑھ گئی ہے۔

Advertisement
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • a day ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 20 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 16 hours ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 days ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 2 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • an hour ago
Advertisement