Advertisement

آسام میں بھارتی فضائیہ کا ایک او ر جنگی طیارہ گر کر تباہ،ائیر فورس کی تصدیق

حادثہ اُس وقت پیش آیا جب اے این-32 اینٹونوو طیارہ لینڈنگ کے دوران ایئر فورس اسٹیشن کے اندر ہی گر گیا،جس کے فوراً بعد طیارے میں آگ لگ گئی،بھارتی میڈیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Jun 13th 2026, 3:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آسام میں بھارتی فضائیہ کا ایک او ر جنگی طیارہ گر کر تباہ،ائیر فورس کی تصدیق

جورہاٹ: جنگی جنون میں مبتلا ہندوتواسرکاری مودی کی  حکومت میں بھارتی فضائیہ کا ایک اور جنگی طیارہ کر گرہ تباہ ہو گیا ،جس کی ائیر فورس حکام کی جانب سے تصدیق کر دی گئی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ شمال مشرقی ریاست آسام کے شہر جورہاٹ میں پیش آیا جہاں ہفتے کی صبح بھارتی فضائیہ کا ایک اے این-32 ٹرانسپورٹ طیارہ لینڈنگ کے دوران ایئر فورس اسٹیشن کے احاطے میں گر کر تباہ ہو گیا، جس کے بعد طیارے میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔

 رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب اے این-32 اینٹونوو طیارہ لینڈنگ کے دوران ایئر فورس اسٹیشن کے اندر ہی گر گیا،جس کے فوراً بعد طیارے میں آگ لگ گئی۔جبکہ واقعے کے بعد امدادی اور ہنگامی ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے اور صورتحال کا جائزہ لینے کا عمل شروع کر دیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تاحال حادثے کی اصل وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے جبکہ کسی بھی جانی یا مالی نقصان سے متعلق تفصیلات بھی سامنے نہیں آئیں۔

دوسری جانب بھارتی فضائیہ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صورت حال کے مکمل جائزے کے بعد مزید معلومات فراہم کی جائیں گی۔ فضائیہ کے مطابق حادثے کی تحقیقات بھی شروع کر دی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ بھارتی ائیرفورس میں طیارہ حادثہ کا یہ پہلا واقعہ نہیں اس سے پہلے بھی سینکڑوں طیارے حادثے کا شکار ہو چکے ہیں جس میں درجنوں پائلٹس اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔

Advertisement
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • an hour ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 16 hours ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • a day ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • a day ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 2 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 20 hours ago
Advertisement