ویلنگٹن: نیوزی لینڈ میں بڑھتے کورونا کیسز کے باعث حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کر دی گئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 30th 2021, 4:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں کورونا کے کیسز سامنے آ رہے ہیں جس کے بعد حکومت نے آکلینڈ میں مزید 2 ہفتوں کے لیے لاک ڈاؤن میں اضافہ کر دیا گیا۔
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسینڈا آرڈن نے کہا کہ نارتھ لینڈ میں نافذ لاک ڈاؤن کو لیول 3 کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل آکلینڈ میں 31 اگست تک لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا تھا، نیوزی لینڈ میں کورونا ڈیلٹا کیسز کی تعداد 100 سے تجاوز کر چکی ہے جس کے باعث حکومت کی جانب سے انتہائی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، نئی شرح سود کیا ہو گئی؟
- an hour ago
.jpg&w=3840&q=75)
فیلڈ مارشل نے جنگ کے شعلے ماند کرنے اور امن کیلئے دن رات کاوشیں کیں،شہبازشریف
- 5 hours ago

لاہور میں سجی پاکستان میوزک انڈسٹری کے چمکتے دمکتے ستاروں کی خوب صورت تقریب
- 3 hours ago

امریکا ایران معاہدہ پوری دنیا اورخطے میں امن اور خوشحالی کی راہ ہموار کرے گا،اسحاق ڈار
- 4 hours ago

ایران،امریکہ امن معاہدہ: علامہ طاہر اشرفی کا فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم کی سفارتی کاوشوں پر خراجِ تحسین
- 5 hours ago

کینیڈا میں علی ظفر کا تاریخی کنسرٹ، 45 ہزار سے زائد افراد شریک
- 3 hours ago

مینگو ڈپلومیسی سے معاشی سفارتکاری تک،جکارتا میں ایک ملاقات اور پاکستان کے نرم تشخص کی کہانی
- 34 minutes ago
.jpg&w=3840&q=75)
جینیوا میں امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی تقریب کی میزبانی پاکستان کرے گا،شہبازشریف
- 5 hours ago

مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید، آئی ایس پی آر
- 5 hours ago

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا
- 14 minutes ago

مفاہمتی یادداشت میں لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی شامل ہے،اسماعیل بقائی
- an hour ago
.jpg&w=3840&q=75)
امریکا ایران معاہدہ ہوتے ہی عالمی و مقامی منڈی میں سونا مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے













