کراچی : سندھ بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر بند ہونے والے تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے۔


تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں آج سے تعلیمی سرگرمیاں بحال کردی گئی ہیں اور اسکول 6 دن کھلے رہیں گے۔ اسکول، کالجز اور جامعات میں اسٹاف کی 100 فیصد ویکسینیشن اور طلبہ کی 50 فیصد حاضری کے ساتھ تعلیمی ادارے کھولے گئے ہیں۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صرف وہ اسکول کھلیں گے جہاں تدریسی و غیر تدریسی اسٹاف ویکسینیشن کراچکا ہوگا۔
والدین کو بھی ویکسینیشن کروا کر کارڈ اسکول میں جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نو ٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ محکمہ صحت کی جانب سے ضرورت کے مطابق پی سی آر ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق اسکولوں کو انسداد کورونا ایس او پیز ہر عمل لازمی کرنا ہوگا۔

خیال رہے کہ رواں سال کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر 16 جولائی کو تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے تھے۔

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کےاحتجاج پرآزاد کشمیرکےعوام کا شدید ردعمل
- 20 گھنٹے قبل

لاہور میں سجی پاکستان میوزک انڈسٹری کے چمکتے دمکتے ستاروں کی خوب صورت تقریب
- 25 منٹ قبل

امریکا ایران معاہدہ پوری دنیا اورخطے میں امن اور خوشحالی کی راہ ہموار کرے گا،اسحاق ڈار
- 44 منٹ قبل

شوبز حلقوں میں جوش، عون علی خان نئی فیچر فلم "ریڈ لائن" کا حصہ بن گئے
- 20 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
فیلڈ مارشل نے جنگ کے شعلے ماند کرنے اور امن کیلئے دن رات کاوشیں کیں،شہبازشریف
- 2 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
جینیوا میں امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی تقریب کی میزبانی پاکستان کرے گا،شہبازشریف
- 2 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت کا کسانوں کو 300ارب کے بلاسود قرضے دینے کا اعلان
- 20 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
امریکا ایران معاہدہ ہوتے ہی عالمی و مقامی منڈی میں سونا مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟
- 4 منٹ قبل

ایران،امریکہ امن معاہدہ: علامہ طاہر اشرفی کا فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم کی سفارتی کاوشوں پر خراجِ تحسین
- 2 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا صوبائی حکومت کی نا اہلی کے باعث پارا چنار بنیاد ی سہولتوں سے محروم
- 20 گھنٹے قبل

کینیڈا میں علی ظفر کا تاریخی کنسرٹ، 45 ہزار سے زائد افراد شریک
- 18 منٹ قبل

مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید، آئی ایس پی آر
- 2 گھنٹے قبل









