Advertisement
پاکستان

ایران،امریکہ امن معاہدہ: علامہ طاہر اشرفی کا فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم کی سفارتی کاوشوں پر خراجِ تحسین

پاکستان نے ایک بار پھر خطے اور عالمِ اسلام میں مثبت کردارادا کیا،عالمی امن کے لیےپاکستان کی سفارتی کوششیں قابلِ تحسین ہیں،علامہ طاہر اشرفی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Jun 15th 2026, 1:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایران،امریکہ امن معاہدہ: علامہ طاہر اشرفی کا فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم  کی سفارتی کاوشوں پر خراجِ تحسین

ویب ڈیسک:ایران،امریکہ امن معاہدہ،پاکستان علماء کونسل کے چئیرمین علامہ حافظ طاہر اشرفی نے حکومتِ پاکستان کی سفارتی کاوشوں پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان علماء کونسل کےچئیرمین علامہ حافظ طاہر اشرفی نے کہا ایران۔امریکہ امن معاہدہ پوری دنیا کے لیے خوش آئند پیش رفت ہے،فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف  کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔

اپنے بیان میں انہوںنے مزید کہا کہ امن معاہدے میں تعاون پر سعودی عرب، ترکی، قطر اور دیگر برادر ممالک کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

علاوہ ازا ں چئیرمین پاکستان علماء کونسل کی 19 جون کو جمعہ کے روز یومِ تشکر اور یومِ دعا منانے کی اپیل کی ہے،انہوں نےمزیدکہا ایران اورامریکہ کا پاکستان پر اعتمادسفارتی کامیابی کی علامت واضح علامت ہے،امن کی یہ پیشرفت فلسطین اورکشمیر میں بھی مثبت اثرات مرتب کرےگی۔

علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ایک بار پھر خطے اور عالمِ اسلام میں مثبت کردارادا کیا،عالمی امن کے لیےپاکستان کی سفارتی کوششیں قابلِ تحسین ہیں اور ہمیں اپنی عسکری اورسول قیادت پرفخرہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اللہ کا شکر ہےکہ پاکستان کوعالمی امن کے لیےکردار ادا کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔

Advertisement
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 10 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • a day ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 4 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • a day ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • a day ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • a day ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 9 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 6 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 6 hours ago
Advertisement