اگست میں مہنگائی کی سالانہ شرح 8.4 فیصد سے کم ہو کر 7.7 فیصد تک رہنے کا تخمینہ: وزارت خزانہ
اسلام آباد:وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اگست میں مہنگائی کی سالانہ شرح 8.4 فیصد سے کم ہو کر 7.7 فیصد تک رہنے کا تخمینہ ہےجبکہ زرمبادلہ ذخائر میں ایک سال میں 7 ارب 56 کروڑ ڈالر اضافہ ہوا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 30th 2021, 5:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر19.74 ارب ڈالر سے بڑھ کر 27.30 ارب ڈالر تک پہنچ گئےہیں، ترسیلات زر 14 ماہ سے ماہانہ 2 ارب ڈالر سے زیادہ ہیں جبکہ جولائی میں 2.7 ارب ڈالر ریکارڈ ہوئے ہیں۔
ٹیکس ریونیو، برآمدات، صنعتی پیداوار میں بھی اضافہ ریکارڈ،براہ راست سرمایہ کاری اور نجی شعبے کو قرضوں کی فراہمی میں کمی آئی ہے جبکہ مالی کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافہ، نان ٹیکس ریونیو میں کمی آئی ہے۔

مفاہمتی یادداشت میں لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی شامل ہے،اسماعیل بقائی
- 2 hours ago

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، نئی شرح سود کیا ہو گئی؟
- 2 hours ago

مینگو ڈپلومیسی سے معاشی سفارتکاری تک،جکارتا میں ایک ملاقات اور پاکستان کے نرم تشخص کی کہانی
- 2 hours ago

کینیڈا میں علی ظفر کا تاریخی کنسرٹ، 45 ہزار سے زائد افراد شریک
- 5 hours ago

لاہور میں سجی پاکستان میوزک انڈسٹری کے چمکتے دمکتے ستاروں کی خوب صورت تقریب
- 5 hours ago

امریکا ایران معاہدہ پوری دنیا اورخطے میں امن اور خوشحالی کی راہ ہموار کرے گا،اسحاق ڈار
- 5 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
امریکا ایران معاہدہ ہوتے ہی عالمی و مقامی منڈی میں سونا مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟
- 4 hours ago

مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید، آئی ایس پی آر
- 6 hours ago

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا
- 2 hours ago

ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا چکا ہے، ہرمز سے بحری جہازوں کی آمدورفت دوبارہ شروع ہو گئی ہے ،ٹرمپ
- 26 minutes ago

روس کا ٹی یو-22 بمبار طیارہ ٹریننگ پرواز کے دوران گر کر تباہ،وزارت دفاع کی تصدیق
- 20 minutes ago

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر آمنہ انعام کی سالگرہ کی تقریب، فیملی سمیت شوبز شخصیات کی شرکت
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے






.jpg&w=3840&q=75)




