دہلی:عدالت نے گلوکارواداکار یو یو ہنی سنگھ کو اہلیہ پر تشدد کرنے اور ان کا جنسی استحصال کرنے کے کیس میں آئندہ ماہ ستمبر میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 28th 2021, 9:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق یو یو ہنی سنگھ کو 28 اگست کو ہونے والی سماعت میں پیش ہونا تھا مگر وہ خرابی صحت کی وجہ سے پیش نہ ہوسکے۔
ہنی سنگھ مسلسل دوسری مرتبہ عدالت میں پیش نہیں ہوسکے، جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے گلوکار کو آئندہ ماہ ستمبر میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کوئی بھی قانون سے بالا تر نہیں، گلوکار کو اگلی سماعت کو ہر حال میں پیش ہونا ہوگا۔

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران انتہائی نتیجہ خیز رہا، حوصلہ افزا پیشرفت سامنے آئی ہے، آئی ایس پی آر
- 2 hours ago

بغیر کسی ایڈوانس کےخواتین کو مفت میں پنک اسکوٹیز دے رہے ہیں،شرجیل میمن
- 6 hours ago

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں بھرپور کارروائیاں جاری، 13 خطرناک دہشت گرد گرفتار
- 8 hours ago

ایبولاوائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ، ملک کے تمام ایئرپورٹس پر اسکریننگ کا عمل سخت
- 8 hours ago

چین کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں،شہباز شریف
- 2 hours ago

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت کیا ہو گئی؟
- 8 hours ago

وزیراعظم کی ژجیانگ قیادت سے اہم ملاقات،پنجاب اور ژجیانگ کے درمیان سسٹر-پروونس ایم او یو پر دستخط
- 2 hours ago

باجوڑ: سیکیورٹی فورسزاور پولیس کی مشترکہ کارروائیاں، ایک ماہ میں 13 دہشتگرد جہنم واصل
- 5 hours ago

آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام خصوصی نیشنل سکیورٹی اینڈسٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کاانعقاد
- 8 hours ago

چین: کوئلے کی کان میں دھماکےسے ہلاکتوں کی تعداد 90 ہو گئی، متعدد زخمی
- 8 hours ago

فیلڈ مارشل کی ایرانی صدر اوراسپیکر پارلیمنٹ سے ملاقات،یران امریکا مذاکرات پر تبادلہ خیال
- 8 hours ago

عیدی مانگنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف 'بھیک' مانگنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوگا،ڈی آئی جی آپریشنز
- 7 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








.jpeg&w=3840&q=75)



