راولپنڈی : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سلیمانکی سیکٹر کا دورہ کیا ہے، آرمی چیف نے جوانوں کی آپریشنل تیاریوں کو سراہا ہے۔


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سلیمانکی سیکٹر کا دورہ کیا ہے، آرمی چیف کاسلیمانکی آمدپرکورکمانڈرلیفٹیننٹ جنرل خالدضیانےاستقبال کیا۔ آرمی چیف کو آپریشنز تیاریوں کےحوالے سے بریفنگ دی گئی، آرمی چیف نے جوانوں کی آپریشنل تیاریوں کو سراہاہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نےبہاولنگرگیریژن کابھی دورہ کیا،آرمی چیف نےہیوی میکنائزڈبریگیڈکےجوانوں کی جنگی مشقیں بھی دیکھیں، آرمی چیف نےجوانوں کی تربیتی،حربی تیاریوں اورصلاحیتوں پراظہاراطمینان بھی کیا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ بڑےپیمانےپرخطرےسےنمٹنےکیلئےصلاحیتوں کومزیدنکھارناچاہیے۔

مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید، آئی ایس پی آر
- 18 گھنٹے قبل

ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا چکا ہے، ہرمز سے بحری جہازوں کی آمدورفت دوبارہ شروع ہو گئی ہے ،ٹرمپ
- 13 گھنٹے قبل

لاہور میں سجی پاکستان میوزک انڈسٹری کے چمکتے دمکتے ستاروں کی خوب صورت تقریب
- 17 گھنٹے قبل

امریکا ایران معاہدہ پوری دنیا اورخطے میں امن اور خوشحالی کی راہ ہموار کرے گا،اسحاق ڈار
- 17 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
امریکا ایران معاہدہ ہوتے ہی عالمی و مقامی منڈی میں سونا مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟
- 17 گھنٹے قبل

روس کا ٹی یو-22 بمبار طیارہ ٹریننگ پرواز کے دوران گر کر تباہ،وزارت دفاع کی تصدیق
- 13 گھنٹے قبل

مینگو ڈپلومیسی سے معاشی سفارتکاری تک،جکارتا میں ایک ملاقات اور پاکستان کے نرم تشخص کی کہانی
- 14 گھنٹے قبل

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، نئی شرح سود کیا ہو گئی؟
- 15 گھنٹے قبل

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر آمنہ انعام کی سالگرہ کی تقریب، فیملی سمیت شوبز شخصیات کی شرکت
- 14 گھنٹے قبل

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا
- 14 گھنٹے قبل

کینیڈا میں علی ظفر کا تاریخی کنسرٹ، 45 ہزار سے زائد افراد شریک
- 17 گھنٹے قبل

مفاہمتی یادداشت میں لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی شامل ہے،اسماعیل بقائی
- 15 گھنٹے قبل

.jpg&w=3840&q=75)
.jpg&w=3840&q=75)











