Advertisement
تفریح

انجلینا جولی افغانستان میں طالبان کی فتح اورامریکا کی ناکامی پر شدید برہم

عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی افغانستان میں طالبان کی فتح اورامریکا کی ناکامی پر شدید برہم ہوگئیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 24th 2021, 3:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
انجلینا جولی افغانستان میں طالبان کی فتح اورامریکا کی ناکامی پر شدید برہم

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی  نے کہا وہ افغانستان سےامریکا کے انخلاء کے بعد امریکی ہونے پر شرمندہ ہیں، اتنی خونریزی،کوششوں، قربانیوں اور وقت دینےکے بعد لگتا ہے کہ امریکا کے پاس اس انخلاء کی منصوبہ بندی کرنے کا کوئی اچھایا بہتر طریقہ کار نہیں تھا۔

ہالی وڈ اداکارہ نے مزید لکھا کہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کا خیال ترک کرنا اور اپنے اتحادیوں اور حامیوں کو انتہائی افراتفری کے انداز میں چھوڑ دینا، اتنے برسوں کی کوششوں اور قربانیوں کے بعد یہ ایک دھوکا اور ناکامی ہے جو میری سمجھ سے بالاتر ہے۔

Advertisement
ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف

  • 2 دن قبل
پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے

  • 19 گھنٹے قبل
امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد

  • 16 گھنٹے قبل
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ

  • 11 گھنٹے قبل
نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز

نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز

  • 19 گھنٹے قبل
امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں

  • 18 گھنٹے قبل
تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت

  • 21 گھنٹے قبل
پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش

پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی

پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی

  • 11 گھنٹے قبل
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش