لاہور:واٹس ایپ نے تصاویراورویڈیوز کی اسٹوریج بچانے کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 24th 2021, 2:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وایٹس ایپ نے اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ واٹس ایپ میں 90 دن بعد تصاویری اور ویڈیوز خودکار طریقے سے ڈیلیٹ ہو جائیں گے۔
فیچر میں 7 دن ، 90 دن اور 24 گھنٹے کے 3 آپشنز صارفین کو فراہم کیے جائیں گے۔ نیا فیچر اینڈرائیڈ کے بیٹا ورژن میں موجود ہے۔
کمپنی کے مطابق نیا فیچر اسٹوریج سیور کے طور پر استعمال کیا جائے گا یعنی میسجز 90 دن بعد خودکار طور پر ڈیلیٹ ہوجائیں گے جس کے باعث اسٹوریج اسپیس بی کلیئر ہوجائے گی۔

نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز
- 21 hours ago

تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ
- 2 days ago

پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے
- 20 hours ago
پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش
- a day ago
وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت
- a day ago

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش
- 2 days ago
امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد
- 17 hours ago
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ
- 13 hours ago

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- 2 days ago

ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف
- 2 days ago
پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی
- 13 hours ago
امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں
- 20 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات














