Advertisement
تفریح

مریم نواز کے ویژن کے تحت عظمیٰ بخاری فنکاروں کی بہتری اور کلچر کو فروغ کیلئے دن رات کوشاں ہیں،شازیہ رضوان

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار فلم سپورٹ فنڈز کا اجراء کوئی معمولی بات نہیں آنے والے وقت میں انشاء اللہ ہماری فلم انڈسٹری کا ایک نیا دور شروع ہوگا،شازیہ رضوان

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Jun 22nd 2026, 3:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مریم نواز کے ویژن کے تحت عظمیٰ بخاری فنکاروں کی بہتری اور کلچر کو فروغ کیلئے دن رات کوشاں ہیں،شازیہ رضوان

لاہور:پارلیمانی سیکرٹری کلچر اینڈ انفارمیشن پنجاب  شازیہ رضوان  نے کہا ہے کہ کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق وزیر اطلاعات و نشریات عظمیٰ بخاری اور ہم سب فنکاروں کی بہتری اور کلچر کو فروغ دینے کے لیے دن رات کوشاں ہیں ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ اس بار بجٹ میں فلم انڈسٹری کے فروغ کے لیے فلم سٹی پراجیکٹ کے لیے خطیر رقم رکھی گئی ہے اور فنکاروں کے امدادی فنڈز میں بھی سو فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے جو اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت فنکاروں اور فلم انڈسٹری کی بہتری کے لیے کس قدر کوشاں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار فلم سپورٹ فنڈز کا اجراء کوئی معمولی بات نہیں آنے والے وقت میں انشاء اللہ ہماری فلم انڈسٹری کا ایک نیا دور شروع ہوگا۔

بعد ازاں ارلیمانی سیکرٹری کلچر اینڈ انفارمیشن پنجاب  شازیہ رضوان کے اعزاز میں عشائیے کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں صحافی برادری نے  بھی شرکت کی ۔

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 17 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 13 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
Advertisement