Advertisement

پاکستان اور قطر کی سفارتی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمے کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے، عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ منجمد اثاثوں کا کچھ حصہ جاری کر دیا گیا ہے۔ ایران کے لیے بڑے تعمیرِ نو اور ترقیاتی منصوبے کا آغاز کیا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Jun 22nd 2026, 3:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اور قطر کی سفارتی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمے کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے، عباس عراقچی

تہران: ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پاکستان اور قطر کی انتھک سفارتی کوششوں سے لبنان کی جنگ کے خاتمے کے سلسلے میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ تیل اور پیٹروکیمیکل برآمدات پر پابندیاں ختم جبکہ ناکہ بندی اٹھا لی گئی ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ منجمد اثاثوں کا کچھ حصہ جاری کر دیا گیا ہے۔ ایران کے لیے بڑے تعمیرِ نو اور ترقیاتی منصوبے کا آغاز کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ایران امریکہ مذاکرات کا پہلا روز سوئٹرز لینڈ میں کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے جبکہ دوسرے مرحلے کے لیے اعلی سطحی تکنیکی ٹیموں کے درمیان مذاکرات جاری رہیں گے۔

Advertisement
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 13 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 17 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟