Advertisement
تفریح

 پاکستان کی نامور اداکارہ لیلیٰ نے ڈائریکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا

اداکارہ نے کہا کہ میں ہدایتکارہ سنگیتا کی شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے یہ موقع فراہم کیا، اس کے علاوہ میں عید پر ریلیز ہونیوالی فلم سائیکو کی پروڈکشن ٹیم کا بھی حصہ تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Jun 21st 2026, 4:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 پاکستان کی نامور اداکارہ لیلیٰ نے ڈائریکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا

لاہور: معروف اداکارہ لیلیٰ نے ڈائریکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا،، ان کا کہنا ہے کہ بے شمار فلموں میں کام کیا اب ڈائریکشن میں بھی خدمات دینا چاہتی ہوں ،، خوشی ہے کہ نئی فلمیں بن رہی  ہیں  اور انڈسٹری کی رونقیں بحال ہو رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ لیلیٰ نے لالی وڈ کی نئی فلم مکھو کی شوٹنگ کے دوران ڈائریکشن ٹیم کی معاونت بھی کی،، سیٹ پر انہوں نے اداکاروں کو شوٹنگ کے دوران سین بھی سمجھائے۔

اس موقع پران کا کہنا تھا کہ میں ہدایتکارہ سنگیتا کی شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے یہ موقع فراہم کیا، اس کے علاوہ میں عید پر ریلیز ہونیوالی فلم سائیکو کی پروڈکشن ٹیم کا بھی حصہ تھی۔

اداکارہ میرا نے بھی مجھے موقع فراہم کیا اور بھرپور سپورٹ کیا۔ مزید کہا کہ ڈائریکشن میرا شوق ہے اور میں کوشش کروں کی فلم انڈسٹری کو ڈائریکشن کے ذریعے خدمات فراہم کر سکوں۔

اداکارہ لیلیٰ نے اسی سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ۔ فلم مکھو میں بھی  وہ اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

Advertisement
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 20 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • a day ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 days ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • an hour ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 16 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 days ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 2 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • a day ago
Advertisement