اگر امریکا نے 31 اگست تک فوجیوں کو واپس نہ بلایا تو سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے، ترجمان طالبان
کابل : ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ اگر جو بائیڈن حکومت نے افغانستان سے اپنے فوجیوں کو 31 اگست تک واپس نہیں بلایا تو سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے۔


تفصیلات کے مطابق افغانستان پر قبضے کے بعد طالبان کاامریکہ نے واضح پیغام دیدیا ۔طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ اگر جو بائیڈن حکومت نے افغانستان سے اپنے فوجیوں کو 31 اگست تک واپس نہیں بلایا تو سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے۔
مزید پڑھیں : بٹ کوائن کی قیمت میں اضافہ ، تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
سہیل شاہین نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اپنے فوجیوں کے 31 اگست تک افغانستان چھوڑنے کی بات کہہ چکے ہیں، جو بائیڈن کو بات سے انحراف کرنے کا کوئی مطلب نہیں ہے۔31 اگست سے ایک دن بھی آگے میعاد نہیں بڑھ سکتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر 31 اگست سے ایک دن بھی مہلت امریکہ اور برطانیہ مانگتے ہیں، تو اس کا جواب ہوگا۔ ساتھ میں سنگین نتائج بھی بھگتنے ہوں گے۔

نو محرم الحرام مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، یوم عاشور کل عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا
- ایک دن قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 12 منٹ قبل
ایف آئی اے نےاسلام آباد میں انسانی اعضاکی خرید و فروخت کے الزام میں غیر ملکی باشندوں سمیت 5 افرادگرفتار کر لئے
- ایک دن قبل
امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد
- 2 دن قبل
ملک میں محرم کے اجتماعات پُرامن، شرپسند عناصر کو موقع نہ دیا جائے: طاہر اشرفی
- 15 گھنٹے قبل
امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں
- 2 دن قبل

پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے
- 2 دن قبل
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ
- 2 دن قبل
پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی
- 2 دن قبل

نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز
- 2 دن قبل

لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی
- 20 گھنٹے قبل
وینزویلا میں دو زلزلے، 164 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس ہو گئیں
- ایک دن قبل









