Advertisement

اسلام آباد: دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، ایک شہری جاں بحق

اسلام آباد: تھانہ نیلور کے علاقے میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں قدیر نامی شہری جاں بحق ہوگیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 23rd 2021, 10:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد: دو گروپوں کے درمیان فائرنگ،  ایک شہری جاں بحق

تفصیلات کے مطابق  تھانہ نیلور کے علاقے میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ،فائرنگ سے قدیر نامی شہری جاں بحق  ہوگیا،لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ  فائرنگ آب پاڑہ روڈ پر کی گئی ہے، زمین پر قبضہ کرنے پر دونوں گروپوں میں فائرنگ ہوئی ہے، فائرنگ کرنے والا ملزم علی موقع سے فرار ہو گیا۔

Advertisement
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
ایف آئی اے نےاسلام آباد میں انسانی اعضاکی خرید و فروخت کے الزام میں غیر ملکی باشندوں سمیت 5 افرادگرفتار کر لئے

  • ایک دن قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

  • ایک گھنٹہ قبل
ملک میں محرم کے اجتماعات پُرامن، شرپسند عناصر کو موقع نہ دیا جائے: طاہر اشرفی

  • 17 گھنٹے قبل
امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد

امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد

  • 2 دن قبل
وینزویلا میں دو زلزلے، 164 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس ہو گئیں

وینزویلا میں دو زلزلے، 164 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس ہو گئیں

  • ایک دن قبل
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ

ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ

  • 2 دن قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

  • ایک گھنٹہ قبل
لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی

لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی

  • ایک دن قبل
نو محرم الحرام مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، یوم عاشور کل عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا

فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement