Advertisement

ملک کے بیشتر اضلاع میں شدید سردی کی لہر برقرار ، میدانی علاقوں میں شدید دھندکا راج

شہر قائد میں آج سرد ہواؤں کے باعث موسم مزید سرد ہو گیا ہے، رات اور صبح سویرے ٹھنڈی ہواؤں کے چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ محسوس کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Jan 7th 2026, 6:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک کے بیشتر اضلاع میں شدید سردی کی لہر برقرار ، میدانی علاقوں میں شدید دھندکا راج

ویب ڈیسک:ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات کے دوران شدید سردی پڑ سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان اور کشمیر میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہےجبکہ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید دھند پڑنے کا امکان ہے۔

اسی طرح بالائی خیبرپختونخوا میں بھی سردی کی صورتحال برقرار رہے گی۔ موسم کی شدت کے باعث فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ پیدا ہوگیا، کاشتکاروں کو حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی۔

 شہر قائد میں آج سرد ہواؤں کے باعث موسم مزید سرد ہو گیا ہے، رات اور صبح سویرے ٹھنڈی ہواؤں کے چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ محسوس کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ موجودہ درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ 

دوسری جانب شہر قائد کا فضائی معیار آج بھی انتہائی مضر صحت قرار دیا گیا ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) کے مطابق کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پانچویں نمبر پر موجود ہے، جس کے باعث شہریوں خصوصاً بچوں، بزرگوں اور سانس کے مریضوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اسی طرح شہر لاہور میں سردی کے ڈیرے  ہیں , درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔  محکمہ موسمیات کے مطابق موسم سرد اور خشک رہے گا ،بارش کا امکان نہیں۔

وویمنر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ :بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

  • 20 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل نے جنگ کے شعلے ماند کرنے اور امن کیلئے دن رات کاوشیں کیں،شہبازشریف

  • 15 منٹ قبل
سینیٹ کا اجلاس پیر کو طلب، پانچ نکاتی ایجنڈا جاری

سینیٹ کا اجلاس پیر کو طلب، پانچ نکاتی ایجنڈا جاری

  • 20 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت کا کسانوں کو 300ارب کے بلاسود قرضے دینے کا اعلان 

  • 19 گھنٹے قبل
مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید، آئی ایس پی آر

  • 12 منٹ قبل
شوبز حلقوں میں جوش، عون علی خان نئی فیچر فلم "ریڈ لائن" کا حصہ بن گئے

شوبز حلقوں میں جوش، عون علی خان نئی فیچر فلم "ریڈ لائن" کا حصہ بن گئے

  • 19 گھنٹے قبل
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کےاحتجاج پرآزاد کشمیرکےعوام کا شدید ردعمل

افغانستان میں موجود دہشت گرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ  ہے،دی ڈپلومیٹ

  • ایک دن قبل
خیبرپختونخوا صوبائی حکومت کی نا اہلی کے باعث پارا چنار بنیاد ی سہولتوں سے محروم

خیبرپختونخوا صوبائی حکومت کی نا اہلی کے باعث پارا چنار بنیاد ی سہولتوں سے محروم

  • 19 گھنٹے قبل
جینیوا میں امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی تقریب کی میزبانی  پاکستان کرے گا،شہبازشریف

  • 22 منٹ قبل
ایران،امریکہ امن معاہدہ: علامہ طاہر اشرفی کا فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم  کی سفارتی کاوشوں پر خراجِ تحسین

  • 43 منٹ قبل
ملک میں معاشی استحکام آ چکا،  حکومت نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کیا ہے،عطا تارڑ 