جبکہ وسطی اورجنوبی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم رہے گا

شائع شدہ 7 ماہ قبل پر اپریل 14 2026، 3:15 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ وسطی اورجنوبی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم رہے گا۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیابعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت:
اسلام آباد چودہ ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور اکیس
کراچی چھبیس
پشاور اٹھارہ
کوئٹہ تیرہ
گلگت اور مری آٹھ
اور مظفرآباد پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ۔
بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق سری نگر، جموں،LEH ، پلوامہ، بارہ مولہ، اننت ناگ اور شوپیاں میں موسم خشک رہے گا۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سری نگر اور شوپیاں میں آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ،جموں سترہ،LEH صفر، پلوامہ، بارہ مولہ اور اننت ناگ میں سات ڈگری سینٹی گریڈ۔

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 5 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 4 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 5 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 6 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 6 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 7 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 7 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 4 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 6 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 7 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 6 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 6 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





