پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
ایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دو ہزار بائیس کے سیلاب کا سانحہ ایک شدید ناانصافی کو دنیا کے سامنے لایا

شائع شدہ an hour ago پر Oct 8th 2026, 6:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر زہریلی گیسوں کے اخراج میں معمولی حصہ ہونے کے باوجود پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔
ایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دو ہزار بائیس کے سیلاب کا سانحہ ایک شدید ناانصافی کو دنیا کے سامنے لایا۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے گروپ بیس کے ممالک پر زور دیا کہ وہ اپنے وعدوں کی پاسداری کریں اور زہریلی گیسوں کا اخراج فوری کم کریں۔

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 3 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 3 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 21 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







