Advertisement

ایران،امریکہ کے درمیان ثالثی میں وزیراعظم، فیلڈمارشل کے کردارکی تعریف

انہوں نے فاکس نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ دونوں غیر معمولی میزبان ہیں جنہوں نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی میں مدد کرنے میں حقیقی مدبرانہ صلاحیت کا مظاہرہ کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 ماہ قبل پر اپریل 14 2026، 3:13 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایران،امریکہ کے درمیان ثالثی میں وزیراعظم، فیلڈمارشل کے کردارکی تعریف

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی میں کردار ادا کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریف کی ہے۔

انہوں نے فاکس نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ دونوں غیر معمولی میزبان ہیں جنہوں نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی میں مدد کرنے میں حقیقی مدبرانہ صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔

 
Advertisement
رجحانات
Advertisement