اس نوعیت کی کارروائیاں نہ صرف خطے میں عدم استحکام کو بڑھاتی ہیں بلکہ عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کے منافی بھی ہیں،چین


بیجنگ: چین نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو فوری طور پر رہا کرے اور وینزویلا کے بحران کو طاقت کے بجائے بات چیت اور مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابقچینی وزارت خارجہ نے امریکی کارروائی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی ملک کے رہنما کو زبردستی گرفتار کر کے ملک سے باہر لے جانا بین الاقوامی قوانین اور سفارتی اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔
رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز جاری بیان میں چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ امریکا کو نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی ذاتی سلامتی کو یقینی بنانا چاہیے اور انہیں فوری طور پر رہا کیا جانا چاہیے۔
وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اس نوعیت کی کارروائیاں نہ صرف خطے میں عدم استحکام کو بڑھاتی ہیں بلکہ عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کے منافی بھی ہیں۔
خیال رہے کہ اس سے قبل روس، ایران، کیوبا اور کولمبیا کی جانب سے وینزویلا پر حملے اور صدر نکولس مادورو کی اہلیہ سمیت گرفتاری پر شدید ردعمل دیکھنے میں آیا ہے۔
امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد
- 10 گھنٹے قبل

ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف
- ایک دن قبل
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ
- 5 گھنٹے قبل

تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ
- ایک دن قبل

نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز
- 13 گھنٹے قبل
پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی
- 6 گھنٹے قبل
وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت
- 15 گھنٹے قبل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش
- ایک دن قبل
امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں
- 13 گھنٹے قبل
پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش
- 15 گھنٹے قبل

پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے
- 13 گھنٹے قبل

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- 2 دن قبل













.webp&w=3840&q=75)