پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 730 ملین ڈالر کے اہم منصوبوں پر دستخط
ٹرانسفارمیشن پروگرام، ایس او ای ایکٹ 2023 اور ایس او ای پالیسی 2023 پر مؤثر عملدرآمد کو مضبوط بنائے گا،سیکرٹری اقتصادی امور


ویب ڈیسک:پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) کے درمیان 730 ملین ڈالر کے دو اہم منصوبوں پر دستخط ہوگئے۔
ترجمان اقتصادی امورکے مطابق ملین ڈالر مالیت کے سیکنڈ پاور ٹرانسمیشن منصوبے پر دستخط ہوئے، سرکاری ملکیتی اداروں کی ٹرانسفارمیشن پروگرام پر دستخط ہوئے جس کی مالیت 400 ملین ڈالر ہے۔
اس حوالے سےسیکرٹری اقتصادی امور محمد حمیر کریم نے اے ڈی بی کی مسلسل معاونت کو سراہا اور کہا کہ ٹرانسمیشن منصوبہ آنے والے پن بجلی کے منصوبوں سے 2,300 میگاواٹ بجلی کی ترسیل کو ممکن بنائے گا۔
محمد حمیر کریم کا کہنا تھا کہ منصوبہ موجودہ ٹرانسمیشن لائنوں پر اضافی بوجھ کو کم اور ہنگامی حالات میں نظام کی مضبوطی میں اضافہ کرے گا۔
.jpg)
سیکرٹری اقتصادی امور نے کہا کہ ٹرانسفارمیشن پروگرام، ایس او ای ایکٹ 2023 اور ایس او ای پالیسی 2023 پر مؤثر عملدرآمد کو مضبوط بنائے گا۔
دوسری جانب اے ڈی بی کی کنٹری ڈائریکٹر ایما فان نے ان اقدامات کے لیے حکومتِ پاکستان کے مضبوط عزم کو سراہا،انہوں نے کہا کہ سرکاری ملکیتی اداروں کی اصلاحات کا پروگرام حکومتِ پاکستان کی اصلاحاتی کوششوں کو مزید تقویت فراہم کرے گا۔

مسلسل کئی روز کی کمی کے سونا ایک دفعہ پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 20 مارچ جمعہ کو ہوگی
- 6 گھنٹے قبل
کراچی :میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، بی ایل اے کا اہم کمانڈر سہیل بلوچ جہنم واصل
- ایک دن قبل

وزیراعظم شہبازشریف کا قازق صدرسے ٹیلیفونک رابطہ،قازقستان کے آئینی ریفرنڈم کی کامیابی پر مبارکباددی
- ایک دن قبل

کفایت شعاری مہم:حکومت کا یوم پاکستان کی پریڈ اور تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہ
- ایک دن قبل
خلیجی ممالک کے شہری علاقوں کے قریب حملوں کی ذمے داری امریکا پر عائد ہوتی ہے، ایرانی وزیر خارجہ
- 11 گھنٹے قبل
ڈی جی فوڈ اتھارٹی خیبرپختونخوا فائرنگ سے زخمی
- 11 گھنٹے قبل

علی لاریجانی کا ہاتھ سے لکھا بیان ایرانی میڈیا پر آ گیا، امریکی حملوں میں شہید فوجیوں کو خراج عقیدت
- ایک دن قبل

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات ذخائر تسلی بخش قرار،وزیراعظم کی سپلائی چین مزید بہتر بنانے کی ہدایت
- ایک دن قبل

پاکستان اور چین مختلف شعبوں میں اے آئی پر مبنی شراکت داری مضبوط بنانے پر متفق
- 11 گھنٹے قبل
پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف کارروائی پر بھارت کے بے بنیاد بیان کو مسترد کر دیا
- 6 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کو اعلیٰ تحقیقاتی ادارہ بنانے کی ہدایت
- ایک دن قبل














