حکومت کا وفاقی ملازمین کیلئے بڑا اعلان، عید سے پہلے تنخواہیں دینے کی ہدایت
وفاقی سرکاری محکموں کو وزیراعظم کی ہدایات موصول ہوگئیں جس کے بعد وفاقی محکموں نے تنخواہ عید سے پہلے ادا کرنے کیلئے کام شروع کردیا

شائع شدہ 5 months ago پر Mar 16th 2026, 9:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے عید کے موقع پر بڑا اعلان کرتے ہوئے تنخواہیں عید سے پہلے ادا کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ وفاقی سرکاری ملازمین کو عید الفطر 2026 کی تعطیلات سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنائی جائے گی تاکہ ملازمین عید کی تیاری بہتر انداز میں کر سکیں۔
وفاقی سرکاری محکموں کو وزیراعظم کی ہدایات موصول ہوگئیں جس کے بعد وفاقی محکموں نے تنخواہ عید سے پہلے ادا کرنے کیلئے کام شروع کردیا۔
پولیس کا جنون، لڑکی نے خودکشی کیوں کی؟
- ایک دن قبل
پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ اور وقت کی ہر کسوٹی پر ہمیشہ پوری اتری ہے: چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر
- 4 دن قبل
تیسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان کی جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست
- 5 گھنٹے قبل

سینئرجج جبری ریٹائر، وجہ سامنے آگئی
- 4 دن قبل

لاہور: غازی آباد تھانے میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی، 78 اہلکار معطل
- ایک دن قبل
ڈرون حملے میں کارگو جہاز غرق
- 4 دن قبل
آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ میں معلوماتی و تربیتی سیشنز
- ایک دن قبل
پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے نئی لگنے والی شرط کیا ہے؟
- ایک دن قبل
عبداللہ طاہر قتل کیس: مرکزی مبینہ شوٹر کی شناخت، 6 سہولت کار گرفتار
- ایک دن قبل
پاکستان علماء کونسل کا ’’پیغامِ پاکستان‘‘ مہم شروع کرنے کا اعلان
- 3 دن قبل

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 5 گھنٹے قبل
خاتون فٹبالر سمندر میں اچانک ڈوب گئ، کہاں پہنچنے کی کوشش کر رہی تھی؟
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


