Advertisement
پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف کا قازق صدرسے ٹیلیفونک رابطہ،قازقستان کے آئینی ریفرنڈم کی کامیابی پر مبارکباددی

دونوں رہنماؤں نے علاقائی پیشرفت بالخصوص افغانستان کی صورتحال پر گفتگو کی اور مشترکہ خوشحالی کے لیے بات چیت، تعاون اور روابط کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Mar 17th 2026, 9:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم شہبازشریف کا قازق صدرسے ٹیلیفونک رابطہ،قازقستان کے آئینی ریفرنڈم کی کامیابی پر مبارکباددی

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف اور قازقستان کے صدرقاسم جومارت توکایووف کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا۔

وزیراعظم نے 15 مارچ کو قازقستان میں ہونے والے تاریخی آئینی ریفرنڈم کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ نئے آئین کے لیے زبردست ٹرن آؤٹ اور حمایت صدرقاسم جومارت توکایووف کی دور اندیش قیادت اور اصلاحاتی ایجنڈے پرعوام کے اعتماد کاعکاس ہے۔ انہوں نے اس یقین کااظہار کیا اصلاحات سے قازقستان میں نظم و نسق، ادارہ جاتی استحکام اور قومی ترقی کاعمل مزید مستحکم ہوگا۔

دوران ِ گفتگو قازقستان کے صدرکے گزشتہ ماہ دورہ پاکستان کا ذکر کرتے ہوئے محمدشہبازشریف نے کہا کہ پاکستان اس دورے میں ہونیوالےفیصلوں پر ترجیحی بنیادوں پر عملدرآمد یقینی بنا رہا ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ مجوزہ مفاہمتی یاداشتوں اور معاہدوں پر نتیجہ خیز عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے دونوں فریقوں کی ملاقات کریں گے۔صدرقاسم جومارت توکایووف نے وزیراعظم کورواں سال کے آخر میں قازقستان کا سرکاری دورے کی دعوت کااعادہ کیا۔

دونوں رہنماؤں نے علاقائی پیشرفت بالخصوص افغانستان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔انہوں نے مشترکہ خوشحالی کے لیے بات چیت، تعاون اور روابط کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا۔

وزیراعظم نے صدرقاسم جومارت توکایووف اور قازقستان کے برادر عوام کو عیدالفطر کی پیشگی مبارکباد پیش دیتے ہوئے امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Advertisement
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 21 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 21 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • a day ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 12 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 16 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 days ago
Advertisement