Advertisement
پاکستان

پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف کارروائی پر بھارت کے بے بنیاد بیان کو مسترد کر دیا

دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے یہ بات بھارت کی وزارت خارجہ کی طرف سے گزشتہ روز جاری کئے گئے ایک بیان سے متعلق آج میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہی

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Mar 18th 2026, 9:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف کارروائی پر بھارت کے بے بنیاد بیان کو مسترد کر دیا

پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردوں کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف پاکستان کی جاری کارروائی سے متعلق بھارت کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بے بنیاد، گمراہ کن اور غیر ضروری بیان کو مسترد کر دیا ہے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے یہ بات بھارت کی وزارت خارجہ کی طرف سے گزشتہ روز جاری کئے گئے ایک بیان سے متعلق آج میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کی فعال سرپرستی کے ساتھ ساتھ اس کے تاریخی کردار کو بگاڑنے کے تناظر میں یہ بیان محض بھارت کی صریحً منافقت اور دوغلے پن کی عکاسی کرتا ہے۔

دفترخارجہ نے کہا کہ بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پابندیوں کی فہرست میں شامل دہشت گردوں سمیت افغان سرزمین سے کارروائیاں کرنے والے دہشت گرد گروہوں کی حمایت اور سرپرستی سے باز رہے۔

اس سلسلے میں بھارت کو چاہئے کہ وہ پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں پر غیرضروری تنقید بند کرے۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 18 گھنٹے قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 22 منٹ قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 14 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
Advertisement