پیٹرول سے بھرے جہاز پورٹ قاسم پہنچنا شروع،ملک میں توانائی بحران کا خدشہ ختم ہونے کا امکان
ایم ٹی اسپرس ٹو تقریباً 55 ہزار میٹرک ٹن خام تیل لے کر کل پورٹ قاسم پہنچے گا جبکہ تیسرا جہاز 34 ہزار میٹرک ٹن خام تیل کے ساتھ 11 مارچ کو پہنچے گا،ترجمان


ویب ڈیسک:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت اور قیمتوں میں حالیہ ریکارڈ اضافے کے بعد عوام کے لیے امید کی پہلی کرن نظر آئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پورٹ قاسم پر پیٹرول سے بھرے جہازوں کی آمد شروع ہو گئی، پورٹ قاسم پر گیس آئل بردار جہاز ایم ٹی ٹورم دامینی فوٹکو ٹرمینل پر لنگر انداز ہو گیا۔ایم ٹی ناوے ایٹروپوس 50 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول کیساتھ پورٹ قاسم پہنچ گیا۔
ترجمان پورٹ قاسم سروس کے مطابق دوسرا جہاز ایم ٹی اسپرس ٹو تقریباً 55 ہزار میٹرک ٹن خام تیل لے کر کل پورٹ قاسم پہنچے گا جبکہ تیسرا جہاز ایم ٹی سی کلپر 34 ہزار میٹرک ٹن خام تیل کے ساتھ 11 مارچ کو بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگا۔
ترجمان پورٹ قاسم کا کہنا ہے کہ فجیرہ سے آنے والا جہاز پورٹ قاسم پہنچ چکا، مزید جہازوں کی آمد متوقع ہے۔
علاوہ ازاں فوٹکو ٹرمینل پر گیس آئل لے کر آنے والا بحری جہاز ٹورم دمینی بھی لنگر انداز ہے، جس سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی میں بہتری متوقع ہے۔
دوسری جانب وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ جہازوں کے پہنچنے سے سپلائی چین میں بہتری کی توقع ہے۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 17 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 13 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل







