عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور مقامی طلب و رسد کے اثرات نے اس کمی کو فروغ دیا ہے، ماہرین


کراچی: عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روزبھی کمی کا رجحان ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روزمقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1800 روپے سستا ہوکر 522762 روپے کا ہوگیا ۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح دس گرام سونا 1543 روپے سستاہونے کے بعد4 لاکھ 48 ہزار 184 روپے کاہوگیا۔
علاوہ ازاں چاندی کی فی تولہ قیمت 100 روپے کمی کے ساتھ 8441 روپےہوگئی ۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 18 ڈالر سستا ہوکر 5000 ڈالر پر آ گیاہے۔
ماہرین کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور مقامی طلب و رسد کے اثرات نے اس کمی کو فروغ دیا ہے۔
واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ہفتے کوملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 8 ہزار 700 روپے کم ہو کر5 لاکھ 24 ہزار 562 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 7 ہزار 459 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 49 ہزار 727 روپے ہو گئی تھی جبکہ ایک تولہ چاندی 310 روپے کمی کے ساتھ 8541 روپے ہوگئی تھی۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 9 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 6 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 11 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 9 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 12 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل






